Date: 25-Jan-2025

Dear Defaulter,

We are writing to inform you that you have failed to repay the outstanding amount on your Nano Loan, which was disbursed to you by Mobilink Microfinance Bank Limited (JazzCash) under the Terms and Conditions of the loan agreement signed by you.

As of 23-Jan-2025, the outstanding amount of your loan remains unpaid despite multiple reminders sent to you. This non-payment is a breach of the Terms and Conditions you agreed to and is subject to legal action under the relevant laws of Pakistan and the State Bank of Pakistan's Prudential Regulations for Microfinance Banks.

We hereby demand that you make full payment of the outstanding loan amount, including any applicable fees, within 7 days of receipt of this notice via JazzCash App or USSD (*786#). Failure to do so will compel us to pursue legal remedies, which may include:

1. Reporting your default to the Credit Information Bureau (CIB) of the State Bank of Pakistan, which may negatively impact your credit history and ability to obtain credit in the future.

2. Initiating legal proceedings (civil and criminal) against you for recovery of the outstanding amount, which may result in further penalties and additional legal costs borne by you.

We would prefer to resolve this matter amicably and urge you to comply with the repayment terms. To avoid escalation, please ensure payment within the stipulated time.

For any queries or to discuss the settlement of your loan, please contact our customer service team at 4444 (Jazz Customer Helpline) or 051 111-124-444 (UAN Customer) or visit our nearest branch.

This notice serves as a final warning. Should you fail to act upon it, we will have no option but to proceed with legal action as described.

If your loan has already been repaid, we extend our sincere gratitude, and kindly ask that you disregard this notice.

جناب ڈیفالٹر

ہم آپ کو یہ اطلاع دینے کے لیے لکھ رہے ہیں کہ آپ نے اپنے نینو لون (Nano Loan) کی بقایا رقم ادا نہیں کی، جو آپ کو موبی لنک مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (JazzCash) کی طرف سے فراہم کی گئ تھی جو لون معاہدے کی شرائط کے مطابق تھا جو آپ نے منظور کی تھی۔

23 جنوری 2025 تک، آپ کے لون کی رقم بقایا ہے، جو کئی یاد دہانیوں کے باوجود ادا نہیں کی گئی۔ آپ کی یہ عدم ادائیگی ان شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی ہے جو آپ نے منظور کی تھی، اور پاکستان کے قوانین کے مطابق اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مائیکرو فائنانس بینکوں کی موجودہ احتیاطی ضوابط کے تحت قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔

ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس اطلاع کے موصول ہونے کے 7 دنوں کے اندر بقایا لون کی مکمل ادائیگی کریں جس میں کوئی fees بھی شامل ہو ، JazzCash ایپ پر لاگ ان کر کے یا #786* ملا کر ۔

اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو ہمیں قانونی کارروائی پر مجبور ہونا پڑے گا، جس کے مطابق درج ذیل ہو سکتا ہے:

1۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے کریڈٹ انفارمیشن بیورو (Credit Information Bureau) کو آپ کا ڈیفالٹ رپورٹ کرنا، جو آپ کی کریڈٹ ہسٹری کو منفی طور پر متاثر کرے گا اور آپ کے مستقبل میں قرض لینے کی صلاحیت کو کم کرے گا۔

2۔ آپ کے خلاف بقایا رقم کی وصولی کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کرنا، جس کے نتیجے میں آپ کو مزید جرمانے اور قانونی اخراجات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ہم اس مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو ادائیگی کی شرائط پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہیں۔ کسی بھی اضافی کارروائی سے بچنے کے لیے، براہ کرم مقررہ وقت کے اندر ادائیگی کو یقینی بنائیں۔

اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا اپنے لون کی ادائیگی کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہماری کسٹمر سروس ٹیم سے 4444 (Jazz Customer Helpline) یا (UAN Customer) 051 111-124-444 پر رابطہ کریں یا ہماری قریبی برانچ پر آئیں۔

یہ نوٹس آپ کو آخری وارننگ کے طور پر بھیجا جا رہا ہے۔ اگر آپ نے اس پر عمل نہ کیا تو ہمیں اوپر دیے گئے قانونی کارروائی کو آگے بڑھانا پڑے گا۔

اگر آپ کا قرض پہلے ہی واپس کیا جا چکا ہے، تو ہم آپ کے شکر گزار ہیں اور مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ اس اطلاع کو نظر انداز کر دیں۔

For and on Behalf of MMBL