کسی بھی قریبی JazzCash ایجنٹ کے پاس جا کر اپنا Jazz Postpaid بل ادا کریں۔
پروڈکٹ کی خصوصیات
- کبھی بھی، کہیں بھی ادائیگی کریں: اب آپ Jazz فرنچائزز، کسٹمر کیئر سینٹرز یا JazzCash ریٹیلرز کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے آسانی سے اپنے بلوں کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔ اب آسانی کے ساتھ اپنے بلوں کی ادائیگی کے لیے اپنے قریبی JazzCash ایجنٹ وزٹ کریں یہی تو ہے جوآپ ہمیشہ سے چاہتے ہیں!
- 7 /24 دستیابی: JazzCash سروسز 7/ 24 دستیاب ہیں لہذا آپ اپنے بل دن یا رات کے کسی بھی وقت، ہفتے میں 7 دن تمام Jazz فرنچائزز، کسٹمر کیئر سینٹرز یا JazzCash ریٹیلرز کے ذریعے ادا کر سکتے ہیں
سروس چارجز
- Jazz فرنچائز، کسٹمر کیئر سینٹر یا JazzCash ریٹیلر کے ذریعے بل کی ادائیگی کے لیے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں۔