JazzCash مختلف مائیکرو فنانس بینکوں اور اداروں کے صارفین کو مستقل بنیادوں پر قرض کی قسط ادا کرنے میں مدد فراہم کرنے کا ایک آسان اور سادہ حل ہے۔ ان آرگنائزیشنز کے صارفین JazzCash موبائل اکاؤنٹس کے ذریعے یا ملک گیر ہمارے پھیلتے ہوئے JazzCash ایجنٹس کے نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہوئے اپنی ماہانہ قسط ادا کر سکتے ہیں، جس میں ریٹیلرز، Jazz کاروباری مراکز، Jazz فرنچائز، اور Mobilink Microfinance Bank برانچز شامل ہیں۔
پروڈکٹ کی خصوصیات:
- ملک بھر میں موجود ایجنٹ نیٹ ورک جس میں مستقل بنیادوں پر مزید اضافہ کیا جا رہا ہے
- آرگنائزیشن کی بنیاد پر قرض لینے والوں کے لیے رقم حاصل کرنے کا محفوظ، شفاف اور قابل اعتماد حل ہے
- کم قیمت اور قرض کی رقم واپس وصول کرنے کا موثر طریقہ کار فراہم کرتی ہے
- قرض لینے والے کو قرض کی ادائیگی کرنےکے لیے طویل فاصلہ طے کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی
- اپنے گھر کی قریب ترین لوکیشنز پر بینکنگ اوقات کے بعد بھی ادائیگی کی جا سکتی ہے
- قرض لینے والے کو ایس ایم ایس پر مبنی تصدیق موصول ہو جائے گی
- آرگنائزیشن کی طرف سے رقم جمع ہونے پر مائیکرو فنانس بینکوں/ اداروں کو روزانہ کی جانے والی رپورٹنگ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ قرض لینے والے کے اکاؤنٹس کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے
پارٹنر مائیکرو فنانس ادارے/بینک:
- خوشحالی بینک
- ڈویلپمنٹ ایکشن فار موبلائزیشن اینڈ ایمنسیپیشن (DAMEN)
- موجاز
- رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ سوسائٹی (RCDS)
- المہران رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (AMRDO)
- اورنگی پائلٹ پروجیکٹ (OPP)
- واصل
- نارووال رورل ڈویلپمنٹ پروگرام (NRDP)
- SAFCO سپورٹ فاؤنڈیشن
- او پی ڈی
جلد ہی مزید اداروں کو پورٹ فولیو میں شامل کیا جائے گا تاکہ قرض لینے والوں کو آسانی سے ادائیگی کی جاسکے۔
بذریعہ JazzCashآؤٹ لیٹ
ایجنٹ کو رقم ادا کرنے کے بعد، تصدیقی SMS ایجنٹ اور کسٹمر دونوں کو بھیجا جائے گا
کچھ تنظیموں کے لیے، مقررہ رقم سے کم یا زیادہ ادا کی جا سکتی ہے
JazzCash نمائندہ قرض ادائیگی طریقہ کار پر عمل کے لیے قرض ID اور موبائل نمبر لے گا
صارف حوالہ نمبر کے ساتھ JazzCash آؤٹ لیٹ جائیں
بذریعہ موبائل والٹس :
ادا کی جانی والی رقم درج کریں
واجب الادا رقم چیک کرنے کے لیے اپنا قرض لینے والا ID درج کریں
``قرض کی واپس ادائیگی`` اور آرگنائزیشن کو منتخب کریں جس کو ادائیگی کرنا ہو
اپنے Jazz نمبر سے #786* ڈائل کریں اور ``ادائیگی`` مینو کو منتخب کریں
کامیاب ٹرانزیکشن پر، کسٹمر کو ایک تصدیقی SMS بھیجا جائے گا