درست CNIC والا کوئی بھی شخص پاکستان بھر میں کسی بھی JazzCash ایجنٹ کے ذریعے فوری طور پر رقم بھیج سکتا ہے یا وصول کر سکتا ہے۔ اس ٹرانزیکشن کے لیے Jazz نمبر کا ہونا ضروری نہیں ہے۔ درحقیقت، اس ٹرانزیکشن کے لیے تو موبائل فون کا بھی ہوناضروری نہیں ہے۔
اب ہمارے بائیو میٹرک تصدیق شدہ رقم ٹرانسفرکے ساتھ، ایک صارف 25,000 روپے تک کی رقم بھیج یا وصول کر سکتا ہے۔
بائیو میٹرک کے ذریعے رقم بھیجنے یا وصول کرنے کے لیے، صارف کے فنگر پرنٹ لیے جاتے ہیں۔ اگر فنگر پرنٹس CNIC سے مماثلت نہیں رکھتےہیں تو رقم ٹرانسفر نہیں کی جائے گی۔ یہی عمل رقم ٹرانسفر کرنے کو مزید محفوظ بناتا ہے